ایسے چناؤ سے ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پہلے الیکشن نے ہی توڑا میرے پیارے ملک کو
کوئی راز کی یہ بات تھی؟جو کہ ہم نے کی نہیں

اب آگئے ہیں پھر وہی دن کیسے ڈالیں ووٹ ہم
ایسے چناؤ سے ہمیں اب کوئی دل چسپی نہیں

Rate it:
Views: 617
07 May, 2013
More Political Poetry