ایسےغدار بھی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مخبوط الحواس کو ‘آن لائین‘ہونےکی اجازت نہ دی جائے
وہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیگا بے سر وپا تقریر کرنےکا

ایسےغداربھی موجود ہیں پاکستان میں بدقسمتی سے
موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتےفوج کو بےتوقیر کرنے کا
 

Rate it:
Views: 496
17 Dec, 2019
More Political Poetry