ایف پاک ڈاکٹرائن

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ کیا دن دکھائے ہیں گردش لیل ونہار نے
سازشی عناصررہ رہےہیں امن وامان سے

مگر‘ایف پاک ڈاکٹرائن‘کےنتیجہ میں ہمارے
پرامن معصوم شہری جا رہےہیں جان سے
 

Rate it:
Views: 352
26 Jan, 2016
More Political Poetry