این آر او کا کارنامہ

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

کسی کو ووٹ کے ہیر پھیر نے پہنچایا اسمبلی میں
کسی کو دولت کے ڈھیر نے پہنچایا اسمبلی میں

سیر سیر کے جعلی ڈگری والوں کو کیوں روکتے ہو
این آر او نے سوا سیر کو پہنچایا اسمبلی میں

Rate it:
Views: 473
31 Jul, 2010
More Political Poetry