ایندھن

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

دیکھتا اندھا سنتا بہرا
سکنے کی منزل سے دور کھڑا
ظلم دیکھتا ہے
آہیں سنتا ہے
بولتا نہیں کہتا نہیں
جہنم ضرور جائے گا
 

Rate it:
Views: 419
16 Jan, 2014
More Life Poetry