ایک بار دل ادھار دیجئیے مجھے پھر بیشک آپ ماردیجئیے مجھے مجھےبھی زندگی حسیں لگے اتنازیادہ پیار دیجئیے مجھے تمہارےدل میں آجاسکوں صرف اتنا اختیاردیجئیےمجھے