ایک بار معاف کر دے
Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBAR
مجھے تو ایک بار معاف کر دے
میری خطاؤں کو درگزر کر دے
مسکرا کر پھر سے ہمیں تو دیکھ
قسمت کو ہماری دوبارہ تو بدل دے
تیری بے رخی برداشت نہیں کر سکتے
صفائی میں اپنی کچھ بولنے کا موقع تو دے
ہماری التجا بھری معافی کو تو قبول تو کر لے
خدا کے لئے اب ہم کو تو معاف کر دے
More Forgiveness Poetry








