سوچنا چھوڑ رہا ہوں ایک بت سا بن رہا ہوں ماحول میں ڈھل رہا ہوں بدلنا نہیں ہے مجھ سے بس خود ہی کو بدل رہا ہو