Add Poetry

ایک بچے کی طرح نادان ہو گئی ہوں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

زندگی سے بہت مایوس ہو گئی ہوں
اک بچے کی طرح نادان ہو گئی ہوں

ہر سورج نکتا ہے ُامید لے کر
لیکن شام ڈھلتے ہی بے ایمان ہوگئی ہوں

میں آٹھ سال سے کس سزا میں ہوں
اپنے حالات پر خود پریشان ہو گئی ہوں

میری سوچیں میرا بچپن کیا تھا آخر
آج سوچتی ہوں تو حیران ہو گئی ہوں

کہاں ڈھونڈو اب وہ لڑکی نہیں ملتی
بہت مشکل سا امتحان ہو گئی ہوں

ساحل کنارے پر چلنے کا کبھی شوق تھا مجھے
اب تو طوفانوں کی میزبان ہو گئی ہوں

منزل کے سامنے ُاس نے کہا اب راستہ بدلتے ہیں
ُاس کے منہ سے سنتے ہی بے زبان ہوگئی ہوں

میرا صبر میری کوشیش کیا رائے گاہ چلی گئی
میں اپنی نظر میں خود ہی پیشمان ہو گئی ہوں

Rate it:
Views: 400
21 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets