ایک دن اس سے بچھڑنا ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ایک دن اس سے بچھڑنا ھے
آھئیں تقدیر اور تعلق جانے
کس سے بچھڑنا ھے
نہ جانے کس کو کھونا ھے
اپنی سانسو کو روکنا ھے
شکایت بھی نہیں کر سکتی
تنہا رھنا ھے
ایک دن اس سے بچھڑنا ھے
وہ لحمے جو داستان بن گئے
اب ان سے کیسے نکلنا ھے

Rate it:
Views: 429
02 Apr, 2012