ایک دن تم ن۔۔۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

ایک دن تم نے مجھے بہت رلایا تھا
لیکن تمہارا دل بھی بہت پچھتایا تھا
تمہیں یاد ہے کہ پھر تم نے کہا تھا
تم نے کہا تھا اب ایسا نہیں کرو گے
دل دکھانے کی
مجھے رلانے کی
پھر کوئی بات نہیں کرو گے
لیکن تم نے وپی کیا پھر وہی کہا نا
کہ جس بت پہ رونا آیا تھا
کیا تم بھول گئے
یا تمہیں یاد نہیں آیا تھا
کہ مجھے تمہاری کس بات پہ رونا آیا تھا
لیکن مجھے یاد ہے جس بات پہ رونا آیا تھا
ایک دن تم نے مجھے بہت رلایا تھا
لیکن تمہارا دل بھی بہت پچھتایا تھا
 

Rate it:
Views: 434
14 Nov, 2011