ایک دن زندگی کا چراغ ہےبجھ جانےوالا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک دن زندگی کا چراغ ہےبجھ جانےوالا
ہر کسی کا عمل ہے ساتھ جانے والا

جومحبت کےبڑےدعوےکرتےہیں
کوئی نہیں تیری تربت پہ آنےوالا

عمر بھر اسےثواب ملتارہے گا
جوہوگاصدقہ جاریہ چھوڑجانےوالا

صبح صادق کواللہ خودفرماتا ہے
ہے تم میں سےنیکیاں کمانےوالا

خوشی میں بندہ اللہ کوبھول جاتاہے
مگر وہ نہیں اپنےبندےکوبھلانےوالا

Rate it:
Views: 610
10 Jan, 2013