ایک دن کیا ہُوا

Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachi

کھویا اپنی آنکھوں سے میں
اور ہاتھوں سے چھوٹ گیا
اک دن
اس کی
آنکھیں چھلکیں
اور میں
گر کر
ٹوٹ گیا
 

Rate it:
Views: 406
20 Aug, 2013