ایک زندہ لاش بن گیا ہوں تیرے غم میں
اب اور زیادہ سہہ نہیں سکتارنج والم میں
جس میں زندگی کا سکوں کھونا پڑے
ادا کر نہیں سکتا ایسی چاہ کی رسم میں
تجھ سے بچھڑ کر ہم پہ یہ راز کھلا
کتنا مزہ ہے تیری جدائی کےغم میں
تیرے غًم تو مجھے مار ہی ڈالتے
ابھی تک حوصلہ نہیں ہاراصنم میں