زمانہ کی چال بےڈھنگی پہلےجیسی تھی ویسی آج ہے اولادآدم ایک قوم ہےکہ دوقومی نظریہ کا دنیا پہ راج ہے انسان، شیطآن کا دشمن نہیں رہا بلکہ بن چکا ہے دوست مشکلات میں گھرا ہو ا اسی لئے ہمارا یہ بے بس سماج ہے