ایک مفلسی سی زندگی نبھا رہے ہیں ہم
Poet: محمد مسعود نونٹگھم یو کے By: Mohammed Masood, Nottinghamایک مفلسی سی زندگی نبھا رہے ہیں ہم
اب تو تمام چاہتیں ٹھکرا رہے ہیں ہم
خواہش تھی آئے گی جیون میں کوئی خوشی
اِس آس پہ تو اپنا جیون بیتا رہے ہیں ہم
غم یوں ملے کہ بت سے میری جان نکل گئی
سوکھے پتوں کی مانند لہرا رہے ہیں ہم
دیکھیں ہیں تیرے شہر میں میلے کی رونقیں
ڈھونڈ کر تنہائی کو ہم گلے لگا رہے ہیں ہم
More Sad Poetry






