ایک وقت تھا جو گُزر گیا
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreایک وقت تھا، جو گُزر گیا
ایک خواب تھا جو بِکھر گیا
زندگی کے نِگار خانے میں
آ کر کوئی سنور گیا
اور کوئی بِگڑ گیا
ایک وقت تھا جو گُزر گیا
More Life Poetry
ایک وقت تھا، جو گُزر گیا
ایک خواب تھا جو بِکھر گیا
زندگی کے نِگار خانے میں
آ کر کوئی سنور گیا
اور کوئی بِگڑ گیا
ایک وقت تھا جو گُزر گیا