ایک وہ تھا سنگدل رویا نہ کبھی ظالم

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mps

 ایک وہ تھا سنگدل رویا نہ کبھی ظالم
اور ایک میں تھا کہ روتا رہا عمر بھر

ایک میں تھا کہ ادھر جاگتا رہا شب بھر۔
ایک وہ تھا کہ اسد سوتا رہا عمر بھر

Rate it:
Views: 486
07 Apr, 2022
More Sad Poetry