میں تو اس سوچ میں ساحل پے کھڑی رہی کتنا گہرا تیرے دریا کا کنارا ہو گا وہ میرا ہو کے بھی میرا نا ہو سکا میری طرح جیت کے کوئی نہ ہارا ہوگا جیے جا رہی ہوں یہی بات سوچ سوچ کر کہ اس نے بھی ایک پل تو میری یاد میں گزارا ہوگا