ایک چاند ہے

Poet: سعید رفیق By: سعید رفیق, Jhelum

ایک چاند ہے چار تارے ہیں
ماں باپ رب نے رحمت بنا کے اتارے ہیں
یہ میرے گھر کے نظارے ہیں
چاند بہنہ ہے بھائی تارے ہیں
ماں باپ نے بڑی محنت سے سنوارے ہیں
یہ میرے گھر کے نظارے ہیں
چاند روشنی ہے بھائی بھی سہارے ہیں
ماں باپ کو سبہی بڑے پیارے ہیں
یہ میرے گھر کے نظارے ہیں
کچھ اکھڑے ہے کچھ بکھرے ہیں
پر سبہی ماں باپ کے دل کے ٹکڑے ہیں
ایک چاند ہے چار تارے ہیں
یہ میرے گھر کے حسین نظارے ہیں

Rate it:
Views: 334
04 Oct, 2024
More Life Poetry