ایک کوہ غم لیئے بیٹھا ہوں لوگ کہتے ہیں پیئے بیٹھا ہوں کوئے جاناں مے ہوئی ہے جب سے شکست تب سے ہونٹوں کو سیئے بیٹھا ہوں