ایک گھر ایسا ہو جس میں۔۔۔۔۔۔۔
Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKIایک گھر ایسا ہو جس میں آئینہ کوئی نہ ہو
اپنی صورت کے فسوں میں مبتلا کوئی نہ ہو
چاہتا یہ ہوں کہ جس کو چاہتا ہوں میں اسے
اس جہاں میں مجھ سے بڑھ کر چاہتا کوئی نہ ہو
More Sad Poetry
ایک گھر ایسا ہو جس میں آئینہ کوئی نہ ہو
اپنی صورت کے فسوں میں مبتلا کوئی نہ ہو
چاہتا یہ ہوں کہ جس کو چاہتا ہوں میں اسے
اس جہاں میں مجھ سے بڑھ کر چاہتا کوئی نہ ہو