وہ اجنبی جس نے میری دنیا ہی بدل دی کیسی عجیب بات ہے اسکو خبر ہی نہیں کہ یہ معصوم سا دل جس میں وہی ہے بس مگر اسکو میری کوئی فکر نہیں ہر وقت موڈ میں رہتا ہے اے ستارو اسے بس یہ کہہ دو کہ تیرے بن کوئی بہت اداس ہے