Add Poetry

اے خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دے مجھے تو علم ہنر کی دولت

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

اے خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دے مجھے تو علم ہنر کی دولت
اس قدر دے کے سمندر کا ہو جیسے پانی
علم سے خالی ہے یہاں
علم کی پیاس،ہوس سے بھی ہے ٓاگے میری
مجھکو معلوم ہے جو علم سے خالی ہے یہاں
اس کی اس جگ میں حقیقت میں نہیں ہے عزت
زندگی علم کی برکت سے حسیں ہوتی ہے
ورنہ بے علم کی عزت تو نہیں ہوتی ہے
جستجو میں ہوں کہ میں علم کو حاصل کر لوں
اس کو ہر وقت دعاﷺں میں ، مین شامل کر لوں
علم ہو پاس تو دنیا مین پزیرائی ہے
علم ٓجائے تو دنیا میں پزیرائی ہے
زندگی بندگی بنتی ہے اسی نعمت سے
سرفراز ٓدامی ہوجاتا ہے پھر جنت سے

Rate it:
Views: 252
15 Feb, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets