اے خُدا ! انصاف کر
Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oportoمیرے اشکوں سے تُو اپنا دامن صاف کر
اکیلی تڑپتی ہوں، اے خُدا ! انصاف کر
اُنکی بے وفائی میں کُچھ راز چھُپا ہے
میرے خُدا! تُو اُن کا ہر گناہ معاف کر
More Sad Poetry
میرے اشکوں سے تُو اپنا دامن صاف کر
اکیلی تڑپتی ہوں، اے خُدا ! انصاف کر
اُنکی بے وفائی میں کُچھ راز چھُپا ہے
میرے خُدا! تُو اُن کا ہر گناہ معاف کر