اے دل میرے نادان نہ کر یاد اس بےوفا کو جو چھوڑ دے زندگی کے پہلے قدم پر نہ ہو میرا احساس جس کو نہ ہو میرا خیال جس کو روتے بلکے تے تڑپتے چھوڑ گا مجھے اے دل نادان بس کر بھول جا اس ہرجائی کو