اے دور چلے جانے والے

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

اے دور چلے جانے والے
پلٹ کے میری خبر لے
کہیں ایسا نہ ہو
کہ ہم لوٹ جائیں
اس جہاں سے گزر جائیں
اور تم دہلیز کو پکڑے
ساری عمر بیتا دو

Rate it:
Views: 506
21 Oct, 2010
More Sad Poetry