دہلیزِ سماعت پہ کسی وعدے کی آہٹ اُترے کہ نہ اُترے اے رنج بھری شام دُکھتے ہوئے دل پر کوئی آہستہ سے آ کر اِک حرفِ تسلی تو رکھے پُھول کی مانند