اے ساقی مجھ کو نہ دیکھ حسرت بھری نگاہوں سے

Poet: Ali By: Ali Haider Awan, Alipur

اے ساقی مجھ کو نہ دیکھ حسرت بھری نگاہوں سے
‏ نہ ہی وہ غالب سے نہ ہی وہ اس کے مہ خانہ سے
‏ میں توبس موت ہی موت کا ورد بنا ہوں
بس تسبی نہ ہوتی تو میں بھی نہ ہوتا
رخ زلف بھی نہ ہوتی تو آج یہ قتل نہ ہوتا

Rate it:
Views: 580
06 Apr, 2015
More Life Poetry