اے میری تقدیر کے مالک
Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharifاے میری تقدیر کے مالک
کیوں ملی روٹھی ہوئی تقدیر مجھ کو
آنکھوں میں سجتے ہیں خواب بہت سے
مگر نہ ملی ان کی تعبیر مجھ کو
اپنوں سے ہو جائے جو کبھی ملاقات
تو کر جاتی ہے وہ اک ملاقات دلگیر مجھ کو
More Sad Poetry






