Add Poetry

اے میرے اجنبی

Poet: MARIA GHOURI By: MARIA GHOURI, Haroonbd

"سنو اے میرے اجنبی"

یہ موسم بچھڑنے کا ہے میں جانتی ہوں
آنے والا دسمبر جلنے کا ہے میں جانتی ہوں

‏"لیکن سنو میرے اجنبی"

سنو ! مجھ سے بچھڑنے والے
میری طرح خود کی حالت مت کرنا
میری طرح خود کو مت جلانا

تم بس اپنا خیال رکھنا
تم میرا نہ ملال کرنا

یہ تو ازل سے تیرا رویہ رہا ہے
بار بار بچھڑتے ہو
بار بار ملتے ہو

سنو اب پچھڑ رہے ہو تو لوٹ کر مت آنا

Rate it:
Views: 476
18 Nov, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets