میرے وطن میرے چمن
تو سدا آباد رے
میری یہ دعا ہے
تیرے گلشن میں مہکتے رہیں
یہ چاروں صوبوں کے دلکش پھول
ان سے آباد رہے تیرا گلدستہ
تیری روشنی، تیری رونقیں
اور
تجھ سے ہماری محبتیں
یونہی تا قیامت رہیں
میں رہوں نا رہوں
اے میرے عرض وطن
تو سلامت رہے تو سلامت رہے