اے گلاب تیری قسمت

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اے گلاب تیری قسمت بھی بہت عجیب ہیں
کبھی تیرا ہار بنایا اور کبھی تجھے قبروں پے سجایا

Rate it:
Views: 684
11 Jan, 2012