بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

Poet: Bahadur Shah Zafer By: NS, lahore

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرا ر
بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی

Rate it:
Views: 928
03 Jun, 2009