باتیں تھیں ہزاروں جد شخص کے لئیے!!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

باتیں تھیں ہزاروں جس شخص کے لئیے
روبرو ہوا تو سبھی لفظ بھول گئے

Rate it:
Views: 411
04 Apr, 2017