Add Poetry

بادل

Poet: Muhammad Atif Imran By: Muhammad Atif Imran, Lahore

کیا بادل ، کیا کالی گھٹا چھائی ہے
پھر سے جیسے ماضی کی سسک بھر آئی ہے

میرے چھت پہ بارش گر رہی ہے ٹِپ ٹِپ
جیسے طوطا، مینا کی بارات کہیں دور سے آئی ہے

تجھے یاد کرنے کا موقع دل نے جانے نہ دیا
لگتا ہے آج پھر کوئی قیامت بھرپائی ہے

اے موسم تو کس کو یاد کرتا ہے اس طرح
ہمیں تو عادت ہے، ایسے ہی آنکھ بھر آئی ہے

Rate it:
Views: 427
08 Apr, 2015
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets