بارش کے ان قطروں نے یہ کیا کر دیا

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

بارش کے ان قطروں نے یہ کیا کر دیا
بغیر بھیگے ہمیں پانی، پانی کر دیا

جنہیں اب ہم بھلا چکے تھے
ان کی یاد کو تر و تازہ کر دیا

Rate it:
Views: 622
27 Jul, 2010