بارشوں کے موسم میں
Poet: By: Saba khan, leeds,ukہم نے دل لگایا تھا بارشوں کے موسم میں
اک دیا جلایا تھا بارشوں کے موسم میں
کس قدر نادان تھے ہم کاغذ کے پھولوں سے
اپنا گھر سجایا تھا بارشوں کے موسم میں
بھیگی رتوں میں ہم بے سبب نہیں روتے
بارشیں تو ہوتی ہیں بارشوں کے موسم میں
More Sad Poetry






