بازار
Poet: سید محمد ذوہیب شاہ By: سید محمد ذوہیب شاہ , Karachiدیکھ بدل گئ ہے کیسے ہر رُت زمانے کی
چھوڑا ہے جب سے تم نے مجھ کو بازار میں
تجھ کو دیکھنے کی جو جَسارت نہ کر سکے
وہ کر رہے ہیں اب تیرے چرچے بازار میں
ہوتا تھا تیرا گُزر پَلکوں کی چھاؤں میں
اُٹھ رہی ہیں اب تجھ پر نگاہیں بازار میں
سنبھالو تم اب خود ہی اپنے حِجاب کو
بےلگام پھر رہے ہیں اب سوداگر بازار میں
More Sad Poetry






