یہ بارش کی رت آئی بھی کس وقت جب خزاں کا موسم تھا دل میں بارش کے پانی کا اک اک قطرہ گہرا نشان چھوڑ گیا دل میں