باشعور قوم ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

قوموں میں ,پاکستانی ہیں اک باشعور قوم
آگے بڑھنے سے انہیں کون روک سکتا ہے

گرمی کی شدت بھی کرتے ہیں بر داشت
کیوں کہ سخت گرم موسم میں آم پکتا ہے

Rate it:
Views: 501
14 Oct, 2014
More Political Poetry