بام عروج

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مستقبل کو دیکھتی ہیں آئنہ میں حال کے اپنے
کہ جن قوموں کی نظر اپنی حمیئت پہ ہوتی ہے

پہنچ جاتی ہیں خود بہ خود بام عروج پراک دن
جن معاشروں کی بنیاد عدل معیشت پہ ہوتی ہے

Rate it:
Views: 769
14 Oct, 2011
More Political Poetry