Add Poetry

باپ۔۔۔

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

تھکن سے چور بدن ہے پھر بھی کام پہ اس کو جانا ہے
دن رات کر کے محنت اس کو گھر کا خرچ چلانا ہے

اسی فکر میں ہے جاگتا رات بھر سوتا نہیں
کہ بیٹی کا جہیز بنانا ہے اور بیٹے کو بھی پڑھانا ہے

اپنی خواہشوں کا خون کر کہ اور نیندوں کے قربانی دے کر
اولاد کو خوش رکھنا ہے باپ کا فرض نبھانا ہے

ماں کے دکھوں کے تو چرچے ھزار روپ
مگر کسی نے باپ کے دل کا درد بھی جانا ہے؟

Rate it:
Views: 454
04 Aug, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets