Add Poetry

بتاؤ سنگدل صنم میں نے تیرا کیا بگاڑا تھا

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNABad

بتاؤ سنگدل صنم میں نے تیرا کیا بگاڑا تھا
فقط تیرے ساتھ محبت کا جیون سنورا تھا

سونا سونا کر دیا میرا جہاں تو نے
تیری آرزو سے تجھے پکارا تھا

میری بدعا ہے تجھے بھی محبت ہو کسی سے
بدعا میں نا کبھی یہ حرف زباں پہ اتارا تھا

میں ترس گئی ہو تیری آواز سننے کو
تیری آواز کے چہرے نے کیا روپ سنورا تھا

تیرے ستم سہنے کی عادی ہو گئی ہوں اسقدر
پتھر ہو گئی ہوں مجھ میں کبھی ماریہ جیون تمہارا تھا

Rate it:
Views: 503
31 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets