بجھ گئے سب چراغ امید کے چھا گیا چہار سو اندھیرا مایوسی کا زیست کا اب بدل گیا موسم اور وہ موسم ہے اداسی کا ۔۔۔