بجے بین

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

ہے چار قومی ملک یہ دشمن ہیں اسکے تین
یہ دیکھ کر اوپر کو کی اوروں نے آستین

میں بھی ٹھٹک کر رک گیا اور سوچنے لگا
بھینس ہو جب سامنے تب اس کے بجے بین

Rate it:
Views: 518
21 Mar, 2011
More Political Poetry