بحران یہ مصنوعی ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

غفلت میں پڑے ایسے بے ہوش ہوئےآخر
نہ یہ موت حقیقی ہے نہ جان یہ مصنوعی

یہ کیسا معمہ ہے اب اسے کون کریگا حل
بجلی کا جو جاری ہے بحران یہ مصنوعی

 

Rate it:
Views: 422
23 May, 2013
More Political Poetry