بحیثیت قوم ہم ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ہم وہ لوگ ہیں اس جہان فانی میں
ملک ٹوٹنے پر رنجیدہ نہیں ہوتے
داؤ پرلگی ہو گر بقیہ کی سلامتی
بحیثیت قوم ہم سنجیدہ نہیں ہوتے
ہم وہ لوگ ہیں اس جہان فانی میں
ملک ٹوٹنے پر رنجیدہ نہیں ہوتے
داؤ پرلگی ہو گر بقیہ کی سلامتی
بحیثیت قوم ہم سنجیدہ نہیں ہوتے