بد قسمتی

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

میری بدقسمتی دیکھو
جب بھی میں
تمہارے نام کا دیا
جلانے کی کوشش کرتی ہوں
میری انگلیاں
جل جاتی ہیں

Rate it:
Views: 588
24 Jan, 2012