گفتگو کا انداز لب و لہجہ بدل گیا وہ شخص اک شام میں کتنا بدل گیا پھر وہ دوری دوری ہی نہ رہی ہجر ماہ و صال میں بدل گیا